پشاور مسجد قاسم علی خان کی پرائیویٹ رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے عید کے چاند کی رویت کے حوالے سے پیغام جاری کردیا.
اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کل بروز جمعرات بمطابق 20 اپریل 2023، 29 واں رمضان المبارک ہے ۔ احیائے سنت کی نیت سے چاند دیکھنے کا اہتمام کریں.
0 Comments